سینیٹر اسحاق ڈار

اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، سینیٹر اسحاق ڈار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اٹھارویں آئینی ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

18ویں ترمیم کی منظوری تاریخ سازکارنامہ تھا، اٹھارویں ترمیم کے بعد کوئی آئین شکن اپنی مرضی کانقاب نہیں لگا سکتا،بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کی منظوری تاریخ سازکارنامہ تھا، اٹھارویں ترمیم کے بعد کوئی آئین شکن اپنی مرضی کانقاب نہیں لگا سکتا۔ منگل کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

اسد عمر

رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رمضان میں لوگ بازاروں میں نکلے تو سخت اقدامات کرنے پڑیں گے،کورونا ایس او پیز پر عمل کراتے کراتے انتظامیہ تھک گئی، پرائیویٹ سیکٹر سے آنے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے کوئی کام نہیں کیا، حلیم عادل شیخ

حیدر آباد(رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے عوامی فلاح کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم مزید پڑھیں

مصطفی کمال

اٹھارویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلی ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے ذریعے وزیراعلی ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، ملک مشکلات میں گھرا ہوا ہے اور وزیر اعظم عوام کو انقلاب کے سنہرے خواب دکھا رہے مزید پڑھیں

صوبائی خودمختاری

صوبائی خودمختاری کےلئے جدوجہد کرنے والے جمہوریت پسند قوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر بخاری اور نفیسہ شاہ نے اپنے الگ الگ بیان میں صوبائی خودمختاری کے لئے جدوجہد کرنے والے تمام جمہوریت پسند قوتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ، نفیسہ شاہ نے مزید پڑھیں