سعید غنی

طے شدہ فیصلوں کے مطابق اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری ہوگی،سعید غنی

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ طے شدہ فیصلوں کے مطابق اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری ہوگی،جب سوفیصدبچوں کوایک ساتھ بلایاجائے گاتوفاصلہ کیسے رکھاجاسکے گا، اسکولوں میں بچوں کے درمیان فاصلے کو یقینی مزید پڑھیں