مشعال ملک

وزیراعظم پاکستان نے بھارت کی کشمیر میں دہشتگردی کو ایکسپوز کیا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کشمیر کے حالات کو دنیا کے سامنے پیش کیا، بھارت مزید پڑھیں

منیر اکرم

کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،منیر اکرم

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات اور سکیورٹی معاملات مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

عمران نیازی نے ٹرمپ کی خواہش پر کشمیر بھارت کے حوالے کیا ،چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان نے ٹرمپ کی خواہش پر کشمیرکو پلیٹ میں رکھ کربھارت کے حوالے کیا،مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے 5 اگست یوم مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا شہدائے کشمیرکی لازوال قربانیوں کوخراج عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے شہدائے کشمیرکی لازوال قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم شہدائے کشمیر پر چیئرمین مزید پڑھیں

فواد چودھری

عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا کرنے کا حل ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نہ سوچے کہ امن قائم کردیا، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے لیے کوشاں ہیں اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت کشمیر کو قبرستان بنا کر یہ نہ سوچے کہ کشمیر میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلا نی نے کہا ہے کہ کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے ،دونوں مسلوں پر اقوام متحدہ کی قرادراد موجود ہے جس پر عمل مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخر نمبرلگ گیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا،چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخرنمبرلگ گیا۔ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم مزید پڑھیں

شیری رحمن

کراچی سے کشمیر تک پیپلز پارٹی کا تیر چل رہا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 باغ2میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی پر پارٹی قیادت، امیدوار ضیا ء القمر اور کارکنان کو مبارکباد مزید پڑھیں