شفقت محمود

وزیر اعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے وژن کے مطابق گڈ گورننس کو اولین ترجیحات اور معیار بنانا ہے’ شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق گڈ گورننس کو اولین ترجیحات اور معیار مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ اہمیت کا حامل ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سینئر سیاست دان سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ بیجنگ اہمیت کا حامل ہے، پاکستان نے چین کے خلاف مغربی مہم کو مسترد کر دیا،اپنے ہمہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

قوم وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ چوری کی وجہ سے غریب ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین کے برعکس پاکستان اسلامی فلاحی ریاست نہ بن سکا،جب تک قوم مل کر نہ لڑے قانون کی بالادستی نہیں ہوتی، تنقید اچھی چیز ہے اور مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

جیسے دنیا دہشت گردی کیخلاف متحد ہے ایسے اسلامو فوبیا کیخلاف بھی ایک ہونا ہوگا،گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جیسے دنیا دہشت گردی کیخلاف متحد ہے ایسے اسلامو فوبیا کیخلاف بھی ایک ہونا ہوگا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا اسلامو فوبیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

حکومت اور وزیراعظم دونوں آئینی مدت پوری کریں گے ، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اور وزیر اعظم عمران خان دونوں آئینی مدت پوری کریں گے، مارچ 2021 گزر چکا مارچ 2022 اور مارچ 2023بھی گزر جائے گا، وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

پاکستان کی سرفہرست کارپوریشنز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں ، وزیر اعظم عمران خان کی اپیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرفہرست کارپوریشنز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں، ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری اپیل پر کم تنخواہ مزید پڑھیں

سبطین خان

وزیر اعظم عمران خان کا گرین پنجاب پر زیادہ فوکس ہے،سبطین خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا گرین پنجاب پر زیادہ فوکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سبطین خان سے محکمہ جنگلات کے ڈی ایف اوز کی ملاقات مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر اعظم عمران خان 3سے 5فروری تک چین کا دورہ کریں گے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 3سے 5فروری تک چین کا دورہ کریں گے،چینی صدرو وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، بنیادی مقصد چین میں منعقدہ اولمپکس میں شریک ہونا ہے ، مزید پڑھیں