ہمایوں اختر خان

ملک کی بقاء ،سلامتی اور خودمختاری کیلئے معاشی ترقی نا گزیر ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ملک کی بقاء ،سلامتی اور خودمختاری کیلئے معاشی ترقی نا گزیر ہے اور موجودہ حکومت اسی جانب گامزن ہے مزید پڑھیں