پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے میں غیر قانونی طور پر کیڈر کی تبدیلی سے ڈیزل فٹر میکینیکل کو پاور پلانٹ میں فور مین لگا دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ریلوے میں نوازشات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ گریڈ7کے ملازمین کا کیڈر تبدیل کر کے گریڈ 14میں ورک مین سے فور مین میں تبدیل کر دیا گیا۔ ندیم غیور کو قواعد کے برعکس مکینیکل سے الیکٹر یکل مزید پڑھیں