کاراباخ

آرمینیا کی کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، متنازع علاقے پر بمباری

ماسکو/یروآن(ر پورٹنگ آن لائن)آرمینیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام مزید پڑھیں

مناظر

نگورنو کاراباخ میں 28 برس بعد ادا کی گئی نمازِ جمعہ کے مناظر

انقرہ /یروآن(ر پورٹنگ آن لائن ) نگورنو کاراباخ میں 28 سال بعد اللہ کی کبریائی کی صدائیں بلند ہو گئیں، 28 برس بعد نمازِ جمعہ ادا کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذر بائیجان

روسی کی ثالثی میں آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

باکو(ر پورٹنگ آن لائن)آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس سے پہلے آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا ، ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد مزید پڑھیں

یو ای ٹی

تعلیم و تحقیق کے شعبہ میں معاونت، یو ای ٹی اور جرمن یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت دونوں یونیورسٹیز ایک دوسرے کیساتھ تعلیم و تحقیق کے میدان مزید پڑھیں

ٹرمپ

مشرق وسطی بدل رہا ہے، امن معاہدے تاریخی کامیابی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی بدل رہا ہے اور امن معاہدوں تک پہنچنا تاریخی کامیابی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مزید کہا کہ امن معاہدوں سے مشرق وسطی زیادہ محفوظ، مستحکم اور مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹِک ٹاک کو امریکا میں دی گئی مہلت میں توسیع نہیں کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکا میں اپنے اثاثے ٹِک ٹاک ایپ کو فروخت کرنے کی آخری تاریخ طے شدہ ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں

امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی صنعت قائم کریں گے، ایرانی وزیر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے وزیر تیل بیجان زنگانیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی پابندیوں کے باوجود تہران اپنی تیل کی صنعت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ ٹیلی ویژن پر اپنی تقریر میں بیجان زنگانیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں