مشیر تجارت

حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت کا اعتراف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مشیرتجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، ابھی تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا اورعام آدمی کو سخت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی ڈ ویژن کی تیار کردہ آن لائن ایگری ڈیش بورڈ کی منظوری د یدی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خا ن نے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کی طرف سے تیار کردہ آن لائن ایگری ڈیش بورڈ کی منظوری د یتے ہوئے واضح ہدایات دیں کہ آٹا، چینی اور دالوں جیسی اشیاء مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پنجاب میں آٹا سب سے کم نرخوں میں فراہم کیا جا رہا ہے ، ادارہ شماریات نے بھی تصدیق کی ‘ عبدالعلیم خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )صوبے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک اہم ہنگامی اجلاس سینئرصوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر لاہور چیمبر کا اظہار تشویش

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بھاری اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صنعت و تجارت اور پھر معیشت کے لیے بہت سے مسائل مزید پڑھیں

فوادچوہدری

لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا، فوادچوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ تو لندن میں واک کا دفاع کرلیتے ہیں ،ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہورہا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح

مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ،مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دئیے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا اور مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ مزید پڑھیں

نیئر بخاری

” بحران در بحران ،یہ ہے نیا پاکستان “نیئر بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ” بحران در بحران ،یہ نیا پاکستان “ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرولیم قیمتوں میں سفاکانہ اضافے کا بم گرایا گیا مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت نے عوام کو پٹرول قیمت میں 6روپے تک ریلیف دیا ،عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)راتوں رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ اور عوام کی شدید ردعمل پر وفاقی وزراءنے وضاحتیں دینا شروع کر دیں ،وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز ،معاون خصوصی شہباز گل کے بعد وزیر پٹرولیم مزید پڑھیں

خیابان امین رائیونڈ

خیابان امین رائیونڈ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج

خیابان امین رائیونڈ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج۔ شہری کثیر تعداد میں بینرز لے کر سڑکوں پر نکل آئے۔ علاقے میں بجلی کی اور پانی کی بندش سے بھی شدید پریشان ہیں، خیابان امین علاقہ مکین مزید پڑھیں