سیف الملوک کھوکھر

سیف الملوک کھوکھر نے نیاز بیگ میں جیوے شاہ دربار کے قریب بجلی کے نئے ٹرانسفارمر کا افتتاح کیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر کی زیر قیادت حلقہ این اے 126 میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ،سیف الملوک کھوکھر نے نیاز بیگ میں جیوے شاہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12روپے تک بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر غور مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کے 90فیصد مسائل کی وجہ پی پی ،(ن) کا دہائیوں کا اتحاد ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے دہائیوں کے اتحاد نے پاکستان کو کہیں کا نہیں چھوڑا بلکہ پاکستان کے 90فیصد مسائل کی وجہ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

یہ شاہی دربار نہیں آئینی عدالتیں ہیں، کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں، وزیرقانون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ26ویں آئینی ترمیم کی خوبصورت بات جوڈیشری کا احتساب ہے، یہ شاہی دربار نہیں آئینی عدالتیں ہیں، اگر کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں۔ ایک بیان میں وزیرقانون مزید پڑھیں

مصطفی کمال

ایسی پالیسیاں لانا چاہتے ہیں، جن سے لوگوں کے صحت کے مسائل کم ہوں، مصطفیٰ کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزارت صحت سب سے خطرناک وزارت ہے، یہاں براہ راست انسانوں سے ڈیلنگ ہے، غلطی کی گنجائش ہے ، دوسری وزارتوں کی طرح نہیں کہ کوئی غلطی ہوئی تو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت بہت جلد ٹیکسز میں بھی کمی لانے جارہی ہے ‘رانا تنویر حسین

مریدکے(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمت کم کرکے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا ہے اور دل جیت لئے ہیں ۔ ممتاز مذہبی سماجی شخصیت مزید پڑھیں

محسن نقوی

قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کی سلامتی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دی ہے۔اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ اللہ امت مسلمہ کو اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی توفیق عطا فرمائے، عید ہمیں مزید پڑھیں

پچھتر روپے

پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا۔دکانداروں اور ریسٹورنٹ مالکان نے 75 روپے والا کرنسی نوٹ لینے سے انکار کردیا، جس پر شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 مزید پڑھیں