حافظ حمد اللہ

دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے ،منی لانڈرنگ کا مجرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ شہباز

عمران نیازی نے تحفے میں ملی گھڑی نہیں پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا ‘حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے تحفے میں ملی گھڑی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت اور وقار کا سودا کیا ہے،دبئی میں فروخت ہونے والی گھڑی کی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

عمران نیازی کا مکروہ چہرہ آج مزید بے نقاب ہوا ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیک سے عمران خان کا سفاک چہرہ سامنے آیا تھا، آج اس کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

فارن فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد عمران نیازی آج خائن بھی ڈکلیئر ہو گیا’حمزہ شہباز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد عمران نیازی آج خائن بھی ڈکلیئر ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران نیازی سے بڑا فراڈ ذہن سازشی جھوٹا فریبی دھوکے باز شخص کبھی نہیں دیکھا ‘ شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس سے زیادہ گھٹیا اور قابل مذمت اور کوئی بات نہیں ہو سکتی کہ مریم نواز کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے این آر او ملا ہے، مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے ،احسن اقبال کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ہدایت کی ہے کہ نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ چھ ماہ میں مکمل کیا جائے ، منصوبے پر تاخیر کی وجہ سے کنٹریکٹر کلیمز اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا، سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا گیا۔ رکن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس

پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، لیگی رہنما

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لیگی رہنماوں نے کہاہے کہ پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں،پنجاب میں کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں،صوبے میں ریاست مخالف بیانیہ بنایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم

عمران نیازی نے آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں اڑائیں، پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معروف جریدے اکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں اس کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کر دیا ہے، ہفتہ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں