بجلی صارفین

اچھی خبر’ ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بجلی صارفین کو اچھی خبر ملنے کا امکان ہے جب کہ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی کیے جانے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست؛ مقدمہ درخواستگزار کی مرضی سے درج کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے میر پور بٹھورو سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کو نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا’ عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ میں جناح ہائوس حملہ سمیت 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اپنایا ہے کہ 9 مئی 2023ء والے دن اسلام آباد میں نیب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ننکانہ صاحب، لاہور ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود پٹواریوں کی بڑی تعداد اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب ہائیکورٹ نے محکمہ مال کو واضع حکم دیا تھا کہ پٹواریوں کو سرکاری جگہ پر منتقل کیا جائے اور پابندی لگائی تھی کہ کوئی بھی پٹواری منشی نہیں رکھ سکے گا. لیکن پٹواریوں نے ابھی تک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشریٰ کی اپیل پر فوری سماعت کیوں ضروری ہو گئی؟

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور عدالت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور کو 14اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے زیر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے نادرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں