چینی صدر

چینی صدر نے مکاؤخصوصی انتظامی علاقے  کے چیف ایگزیکٹو   سے  حکومتی  امور کے بارے میں رپورٹ سنی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے  بیجنگ میں مکاؤ  خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو حہ ای چھنگ سے ملاقات کی  اور ان سے مکاؤ کی موجودہ صورتحال اور مکاؤخصوصی انتظامی علاقے  کے حکومتی امور پر  ایک مزید پڑھیں

چین

چین کی معیشت کہاں جا رہی ہے؟ سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس نے جواب دے دیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) گیارہ سے بارہ  دسمبر تک  بیجنگ میں چین کی  سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس منعقد ہوئی اور  شی جن پھنگ نے  اہم خطاب کیا۔ اس کانفرنس  نے چین کی معاشی صورتحال پر  کیا تجزیہ  کیا اور اس سے مزید پڑھیں

چین

چین، بیجنگ میں دنیا کی مستقبل کی ترقی پر فورم کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی پیپلز یونیورسٹی کی جانب سے قائم کردہ پہلے گلوبل ڈیولپمنٹ فورم کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو بیجنگ میں ہوا۔پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

چین

چین، فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50ویں سالگرہ کی یاد میں کنسرٹ کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آ ن لائن)  “نصف صدی پر محیط دوستی” – فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50ویں سالگرہ کی یاد میں ایک کنسرٹ بیجنگ میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی پی سی کی مزید پڑھیں

اشغر زون کا افتتاح

چین، سنکیانگ آزاد تجارتی زون کے تحت کاشغر زون کا افتتاح

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سنکیانگ آزاد تجارتی زون کے تحت کاشغر زون کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔کاشغر زون کا رقبہ اٹھائیس اشاریہ چار آٹھ مربہ کلومیٹر ہے ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ کاشغر آزاد تجارتی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی و امریکی صدور ملا قات میں عا لمی امن اور تر قی بارے گفتگو کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے صدر شی جن پھنگ کے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر، مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا بیجنگ اور حہ بے میں آفات کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کا معائنہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 10 تاریخ کو بیجنگ اور حہ بے میں آفات کے بعد بحالی اور تعمیر نو مزید پڑھیں

چین

چین،در آمدی ایکسپو میں کاروباری لین دین کی متوقع مالیت 78.41 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی

بیجنگ (رپورٹنگ ان لائن)چھٹی چائنا امپورٹ ایکسپو کے دوران کاروباری لین دین کی متوقع مالیت 78.41 بلین امریکی ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق امریکی خوراک اور زرعی نمائش ہال مزید پڑھیں