لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کل کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔