آصف زرداری

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں مگر پہلے اپوزیشن کو مذاکرات کے لیے وزیراعظم کے پاس آنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ،وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں وزراءکی عدم دلچسپی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ میں وزراءکی عدم دلچسپی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج چیئرمین سینیٹ نے دوسری بار وزراءکو سینیٹ میں حاضری یقینی بنانے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین نے گن اینڈ کنڑی کلب کے حوالے سے مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ کے جاری اجلاس میں واک آوٹ کی ہیٹرک ہو گئی ،اپوزیشن نے حکومتی سینیٹر کی طرف سے محسن عزیزکے حوالے سے سخت الفاظ،مہنگائی کے حوالے سے تحریک التواءمسترد ہونے پر ایوان سے واک آوٹ کیا،جبکہ حکومتی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن نے سیاسی رہنماوں کی گرفتاری اور پرویزالہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایوان سے واک آوٹ کیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن نے سیاسی رہنماوں کی گرفتاری اور پرویزالہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارنے پر ایوان سے واک آوٹ کیا۔قائدحزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے کہاہے کہ اس وقت ملک کو جو سنگین خطرات لاحق ہیں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ کے حوالے سے یقین دہانیاں کراتے رہ گئے ، اپوزیشن کا ماننے سے انکار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ ہونے کی یقین دہانیاں کراتے رہے مگر اپوزیشن نے ماننے سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ قومی اسمبلی میں ہمار ے ارکان کوروکنے کے لیے شارٹ سرکٹ کا بہانہ کیا گیا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر معاملات کو متنازع بنایا، نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

حکومت عمران خان سمیت سب سے بات کرنے کےلئے تیار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی خاطر ذاتی انا آڑے نہیں آئے گی، عمران خان سمیت سب سے بات چیت کےلئے تیار ہیں،حکومت ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار رہی ہے، مزید پڑھیں

سبطین خان

ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی، سبطین خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی۔ اسپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں