جسٹس جمال

انتخابات ملتوی کیس،جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر نے الیکشن کی تاریخ کیسے دی؟ جسٹس جمال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جب آرڈر آف دی کورٹ جاری نہیں ہوا تو صدر مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن سے بھاگنے والا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا’شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 90دن میں انتخابات آئین کا اٹل فیصلہ ہے، جو بھی اس سے بھاگے گا جمہوری نظام کے خاتمے کی بنیاد رکھے گا۔انہوں نے مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا الیکشن سے متعلق کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ادارے کے اندر تقسیم اور ابہام دور کرنے کرنے کے لیے 13 رکنی بینچ ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آئین کے مطابق مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا’خواجہ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کہتا مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا ،عمران خان سے کیسے بات کریں وہ تو 11ہزار وولٹ کا کرنٹ مارتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اور نگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، لاہور کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کردیا، ہاکی گراؤنڈ اور مینار پاکستان کی تصویریں جوڑ جوڑ کر پیش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں الیکشن اور دیگر آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن اور آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں۔ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا مزید پڑھیں

سعید غنی

11سیٹوں کا الیکشن 18جنوری کو کیوں نہیں ہوسکتا تھا؟ سعیدغنی کا الیکشن کمیشن سے سوال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے الیکشن کمیشن سے سوال کیا ہے کہ 11 سیٹوں کا الیکشن 18 جنوری کو کیوں نہیں ہوسکتا تھا؟وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے، آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے،شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے، عمران خان اور اس کی پارٹی کو نااہل یاکالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔انہوںنے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

الیکشن 30اپریل کو ہی ہو گا ،سپریم کورٹ نے بلایا تو سب با ادب با ملاحظہ ہوشیار کھڑے ہوں گے’اعتزاز احسن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے،جس دن سپریم کورٹ نے بلایا مزید پڑھیں