شیخ رشید

آئندہ72گھنٹوں میں الیکشن کافیصلہ ہوجائے گا’ شیخ رشید احمد

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس30اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اورحقیقی جیل جاناپڑے گا ،90دن میں نگران حکومت ختم ہوجائے مزید پڑھیں

عمران خان ،پی ٹی آئی کیساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا میں آوازیں اٹھ رہی ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ قومی لیڈر عمران خان اور ان کی جماعت کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، زمان پارک میں آپریشن کی مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

چوروں نے غریب کو مفت آٹا کیا دینا ہے آٹا مارکیٹ سے ہی غائب کر دیا گیا ‘ جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ چوروں نے غریب کو مفت آٹا کیا دینا ہے آٹا مارکیٹ سے ہی غائب کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے انہیں ہم جانتے ہیں، فرخ حبیب

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )فیصل آباد رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے354روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ڈالر کی قیمت

ہفتہ رفتہ؛ ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف کی بے اعتباری اور تمام مطلوبہ شرائط پوری ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ اسٹاف معاہدے میں تاخیر سے گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے معاہدے کو مزید پڑھیں

ایمانوئیل میکرون

متنازع پنشن اصلاحات پر فرانسیسی صدر کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی حکومت کیخلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکرون کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ایوان زیریں میں بحث کے بغیر ہی متنازع پنشن مزید پڑھیں

ہیمانت بسوا شرما

آسام کے مسلم دشمن وزیراعلی کا مدرسے بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلی ہیمانت بسوا شرما نے کہاہے کہ انہوں نے 600 مدرسے بند کر دیے ہیں اور وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں