یو ای ٹی

یو ای ٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخر ی تاریخ میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے تحت بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی پروگرامزمیں پنجاب بھر سے داخلوں کے لئے منعقد ہونے والے انٹری ٹیسٹ(ای کیٹ)کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کیلئے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23ـ2022 کا اعلان کردیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23ـ2022 کا اعلان کردیا جس کے مطابق ریڈ اور وائیٹ بال کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑی شامل ہیں ،کپتان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائیٹ بال مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن میں اعصام الحق کے پارٹنر قازقستان کے ایلکزینڈر نیڈویوسوو ہیں۔مینز مزید پڑھیں

رمیز راجا

رمیز راجا کا جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقین کو بھاگیا ، سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے کئے گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے مطابق پٹرول 14روپے 85پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 13روپے 23پیسے ،لائٹ ڈیزل 18روپے 68پیسے ، مٹی کا تیل 18روپے 83پیسے مزید پڑھیں

عید الاضحی

عید الاضحی تک وقت کی پابندی ،اتوار کے روز کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت سے عید الاضحی تک رات 9بجے کاروبار بند کرنے کی پابندی ختم کرنے اور اتوار کے روز کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر طبقہ مزید پڑھیں

فنانس بل

مالی سال 2022-23ء کیلئے منظور کیا گیا پنجاب کافنانس بل (آج )سے نافذ العمل ہو گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) مالی سال 2022-23ء کے لئے منظور کیا گیا پنجاب کافنانس بل آج ( جمعہ) یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے مالی سال 2022-23کے منظور کئے گئے فنانس بل کے مطابق مزید پڑھیں

پام آئل

انڈونیشیا اور ملائیشیا سے رکی ہوئی پام آئل کی سپلائی بحال ہونے کے بعد آئل کی قیمتوں میں کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انڈونیشیا اور ملائیشیا سے رکی ہوئی پام آئل کی سپلائی بحال ہونے کے بعد آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی۔سولہ کلو کے کنستر پر 1100 روپے جبکہ کنستر والے فی لیٹر تیل میں 68 روپے سے مزید پڑھیں

روسی خطرے

روسی خطرے کے مقابل یورپ میں نیٹو کی اضافی کمک کا اعلان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے یورپ میں نیٹو فورسز کی قوت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نیٹوکسی بھی طرف سے درپیش خطرات کے لیے تیار ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹو کی سربراہ کانفرنس سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں