شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی کابل میں مسجد پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کابل میں مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شاہ محمود قریشی نے لکھا کہ کابل میں خلیفہ صاحب خانقاہ مسجد پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وزیر اعظم کی آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت موخر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت موخر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شہباز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف فوری ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صاد ق سنجرانی نے کہا ہے کہ قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،پاکستان ان تمام سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہے مزید پڑھیں

امریکا اور نیٹو

امریکا اور نیٹو یوکرین کو اسلحہ دینا بند کریں، روس

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے امریکا اور نیٹو سے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ وہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے لاوروف نے دعوی کیا کہ مزید پڑھیں

جرمنی اور ترکی

جرمنی اور ترکی کے مابین ایک اور سفارتی تنازعہ پیداہوگیا

برلن(رپورٹنگ آن لائن)ترکی میں سماجی کارکن عثمان کاوالا کو جیل بھیجنے پر جرمنی نے ناراضگی کااظہار کردیاجس پر ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا،غیرملکی خبررساں ادارے مطابق ترک وزارت دفاع نے جرمن سفیر کو طلب کر مزید پڑھیں

قبلہ اول

جمعہ اور تراویح میں سوا دو لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں حاضری

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) جمعہ کے روز نماز جمعہ اور شام کو نماز تراویح اور عشا کی نمازوں میں سو ادو لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں حاضری دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

المسجد الحرام مکہ مکرمہ

المسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں 19 ملین زائرین کی آمد

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب میں المسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیسری سعودی توسیع والی عمارت سے رمضان کے دوران 19 ملین افراد نے فائدہ اٹھایا ہے۔ زائرین اور نمازیوں نے تیسری توسیع والی عمارت میں نماز ادا کی۔سعودی میڈیا مزید پڑھیں

چین کے مینوفیکچرنگ

چین کے مینوفیکچرنگ پی ایم آئی کا اعلان، اپریل کے مہینے میں پی ایم آئی 47.4 فیصد تھا،قومی ادارہ

بیجنگ (کامرس ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ برائے شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اعلان کیا کہ اپریل کے مہینے میں چین کا پی ایم آئی 47.4 فیصد تھا، جو پچھلے مہینے کے مقابلے مزید پڑھیں