فتح جنگ، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروائی

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر انفورسمنٹ اینڈ آڈٹ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اٹک کے علاقہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی محکمے کی جعلی چیم پوسٹ پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس مزید پڑھیں

سابق چیف جج

بیان حلفی کیس، رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

منی بجٹ میں حکومت نے 360 ارب کے سیلز ٹیکس لگائے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ چوتھا بجٹ دیا ہے ، ہرسال 2بجٹ لاتی ہے، نئی بات نہیں،منی بجٹ میں حکومت نے 360 ارب کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

حکومت نے منی بجٹ لا کر عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ لا کر عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، بچوں کے دودھ،ادوایات سمیت کھانے پینے کی دیگر اشیا پر مزید مزید پڑھیں

شراب

محکمہ ایکسائز کا بڑا پلان،،،نیو ائیر نائٹ پر شراب کی غیر قانونی فروخت پر سخت ایکشن ہو گا

جعفر بن یار نیو ائیر نائٹ پر لاہور میں شراب کی غیر قانونی فروخت کو روکنے کے لئے ایکسائز لاہور کی ٹیم نے پلان تیار کر لیا ہے،،، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن کے حکم پر ای ٹی او ایکسائز لاہور مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

اب کسی کو علاج کیلئے لندن، امریکہ جانے کی ضرورت نہیں، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ اب کسی کو علاج کے لیے لندن یا امریکہ جانے کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی لانچنگ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو منظرعام پرآگئی، وزیراعظم 17 دسمبر کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ سماعت کے آغاز پر وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

غیرملکی ڈراموں پر ٹیکس کا مقصد پاکستان کی فلمی صنعت اور فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منی بجٹ میں غیرملکی ڈراموں پر ٹیکس لگانے سے متعلق کہا ہے کہ اس کا مقصد پاکستان کی فلمی صنعت اور فنکاروں کو تحفظ فراہم کرنا مزید پڑھیں

منی بجٹ

منی بجٹ کو سینیٹ میں پیش کرنے کے لیے ایوان بالا کااجلاس اگلے ہفتے بلایاجائے گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) منی بجٹ کو سینیٹ میں پیش کرنے کے لیے ایوان بالا کااجلاس اگلے ہفتے بلایاجائے گا،منی بل پیش ہونے کے 14دن بعدسینیٹ اپنی سفارشات قومی اسمبلی کوبھیجے گاجس کے بعد قومی اسمبلی میں منی بل کی مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے،جو کام وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کا تھا حکومت نے وہی مزید پڑھیں