افغان صدر

افغان صدر نے اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے ارکان کا اعلان کر دیا

کابل (رپورٹنگ آن لائن) افغان صدر اشرف غنی نے اعلیٰ کونسل برائے افغان قومی مصالحت کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کونسل کے نئے ارکان کے ناموں میں سرکردہ سیاست دان، مختلف سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

صدر ٹرمپ پرتشدد مظاہروں کو بڑھاوا دے رہے ہیں، جوبائیڈن کی مذمت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار و سابق نائب صدر جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں

زیتون کے تیل

فلسطینی 1200 سال سے زیتون کے تیل کو بطور صابن استعمال کر رہے ہیں

رام اللہ(رپورٹنگ آن لائن) فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کی کھدائیوں کے دوران پتا چلا ہے کہ فلسطینی گذشتہ 1200 سال سے زیتون کے تیل کو صابن کے لیے استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ماہرین مزید پڑھیں

زرتاج گل

وفاقی وزیرمملکت برائے ماحولیات وموسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل پناہ کی ایمبیسیڈربن گئیں

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرمملکت برائے ماحولیات وموسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے پناہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ دل کے امراض و،وجوہات سے متعلق عام شہریوں کوباشعورکرنا اورطبی امدادفراہم کرنے پرپناہ کوخراج تحسین پیش کرتی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

شہر قائد کی عوام حالیہ بارشوں سے امتحان میں مبتلا ہے،پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہر قائد کی عوام حالیہ بارشوں سے امتحان میں مبتلا ہے،پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی طوفانی بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے طوفانی بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پر قوم سے خصوصی نوافل کی ادائیگی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مزید پڑھیں

فوادچوہدری

کراچی میں بارش سے تباہی، ہمیں حالات سے سبق سیکھ کر آئندہ کی پلاننگ کرنی چاہیے،فوادچوہدری

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کراچی میں بارش سے تباہی پر کہا کہ ہمیں حالات سے سبق سیکھ کر آئندہ کی پلاننگ کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت نے منصوبے کے تحت ضمانت میں توسیع مسترد کی ، نواز شریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں حاضری سے استثنی کے لئے دائر درخواست میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت ضمانت میں توسیع کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا عاشورہ کے پرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے عاشورہ کے پرامن انعقاد پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ واریت کے شعلے بھڑکانے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کروں گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلی عثمان بزدار کی جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے محکمہ سروسز اینڈ جنرل مزید پڑھیں