پی ایس ایل 168

پی ایس ایل اچھ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا

ابوظہبی(رپورٹنگ آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان واحد میچ شیخ زید سٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جائیگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت لیگ سپنر شاداب خان اور کراچی کنگز کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم انجام دیں گے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں