پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی: عیدالفطر کی تعطیلات

لاہور( ریپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، ہفتے میں پانچ کام کے دن والے دفاتر کو10 تا 12 اپریل تک تین چھٹیاں جبکہ چھ دن کام کے دن والے دفاتر کو 10تا 13 اپریل تک چار چھٹیاں ہوں گی۔