ویسٹ انڈیز 145

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سینٹ لوشیا(ر پورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا، ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں0-1کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سے ڈیرن سیمی نیشنل سٹیڈیم، گراس آئلیٹ میں شروع ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں