طلال چوہدری 67

وزارت داخلہ خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتی،وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزارت داخلہ خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتی ، جمعہ کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ وزارت داخلہ خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتی ،کسی بھی ادارے کی جانب سے کسی بھی فرد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر عمل کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں