حسن علی 132

فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ، واپس آنے کا فیصلہ

ابو ظہبی (رپورٹنگ آن لائن)فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ہوگئے وہ خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا کہ حسن علی بقیہ میچز سے آئوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے بتایاکہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں