پاکستان سپر لیگ 118

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی(رپورٹنگ آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ چھ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت جبکہ پشاور زلمی کو وہاب ریاض کپتانی کرینگے ،دوسرا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی کی کپتانی کے فرائض عماد وسیم جبکہ لاہور قلندرز کو سہیل اختر قیادت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں