علی امین گنڈاپور 10

آپریشن نہیں مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ کسی بھی آپریشن میں عام شہریوں کی شہادت قبول نہیں،آپریشن کے بجائے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیںنجی ٹی وی کے مطابق امین گنڈاپور نے بتایا کہ دہشتگردی میں ہمارے 80 ہزار لوگ شہید ہوچکے ہیں.

افغانستان سے مذاکرات کی تجویزپرتنقید کا نشانہ بنایا گیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ حکومت مذاکرات کیلئے تیار ہے،نام مانگ لیے.

افغانستان سے بات چیت کیلئے اس ہفتے قبائل کے وفد کے نام وفاق کو بھجوا دئیے جائیں گے۔ حکومتی سطح پر جلد افغانستان سے مذاکرات ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں