فیاض الحسن چوہان

کورونا ٹیسٹ منفی آنے پرشہباز شرےف مبارکباد دےتا ہوں ، فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آ ن لائن ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف و کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،

اتوار کے روز اپنے ٹوئٹ پیغام میں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ن لیگ کے صدرجس دھج سے ریلیف لینے عدالت گئے، امید ہے نیب میں بھی حاضر ہونگے۔

شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، لیگی صدر ڈرنا چھوڑیں اور فرنٹ فٹ پر آ کر اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ رہنمائی چاہئے تو عثمان بزدار کی بہترین پرفارمنس سے لے لیں، امید ہے شہباز شریف پورے ملک میں کورونا کے خلاف جدوجہد کرتے نظر آئیں گے۔