اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ہمیں کسی پر انحصار کرنے کے بجائے خود پر بھروسہ کرنا چاہیے ،ہم چاہیں تو اپنی زندگی کو خود بدل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر ہم یہ سوچیں کوئی دوسرا ہماری زندگی میں آکر ہمارے حالات تبدیل کردے گا تو ہم خوش فہمی کا شکار ہیں کیونکہ آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے حالات نہیں بدل سکتا ہے ۔انہوں نے مزید لکھا کہ کسی پر انحصار کرنے کی بجائے خود پر بھروسہ کریں ۔
Load/Hide Comments