اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی اپنے شوہر ڈاکٹر طارق سے پہلی ملاقات اپنی بہن کی شادی پر ہوئی۔
مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ ریما نے بتایا کہ ان کے شوہر ڈاکٹر طارق نے ان کو ایک مارننگ شو میں دیکھ کر پسند کیا اور پھر شادی کے لیے رشتہ بھیج دیا۔
واضع رہے کہ اداکارہ ریما خان شادی کے بعد اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ساتھ امریکہ مقیم ہیں جہاں ان کے شوہر امراض قلب کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔