ادارہ برائے شماریات پاکستان

چینی کی درآمدات میں مئی کے دوران 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے

دوران چینی کی درآمدات 30 ارب روپے تک کم ہو گئیں.

جبکہ اپریل 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 92 ارب روپے رہا تھا۔

اس طرح اپریل 2020ء کے مقابلہ میں 2020ء کے دوران چینی کی قومی درآمدات میں

62 ارب روپے یعنی 67 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔