شرمین عبید چنائے

پنک بس سروس خواتین کیلئے بہترین اقدام ہے، شرمین عبید چنائے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے پنک پیپلز بس سروس کو خواتین کیلئے بہترین اقدام قرار دیدیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرمین عبید چنائے نے کہا کہ پنک بس سروس کا آغاز خواتین کیلئے بہترین اقدام ہے ۔

انہوں نے کہاکہ چاہتے ہیں یہ بس مختلف روٹس پر بھی چلے۔