پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے آمنہ مشتاق دختر مشتاق حسین کو سوشیالوجی ،انیلا منیردختر محمد منیر کوذولوجی ،محمد اجمل ولدمحمد افضل کوریاضی ،سید محمد ثاقب سلیم ولدسید محمد سلیم کو کمیونیکیشن سٹڈیز،

ماریہ مشتاق دخترمشتاق احمد کوذولوجی ،محمد حسنین شہزاد ولدمحمد ذوالقرنین کوریاضی ،سید آصف علی شاہ ولدسید واصف علی شاہ کوریاضی ،مہوش رئوف دختر عبدالرئوف کو ایگریکلچر ل سائنسز (پلانٹ پتھالوجی)،

شبانہ کوثر دختر طالب حسین کوکمیسٹری اورستارہ ناصردختر ناصر سعید کوبائیولوجکل سائنسز (مالیکیولر بائیولوجی) کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔