وزیراعظم شہباز شریف 204

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات

کوئٹہ(رپورٹنگ آں لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک روزہ دورہ کوئٹہ ،وزیراعظم سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وزیراعلی نے وزیراعظم کو صوبے میں انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا،

وزیراعلی نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، وزیراعظم نے رمضان المبارک میں اشیا ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں میں فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں