اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ یاسر حسین نے منفی سوچوں کو ختم کرنے کا نسخہ نماز اور دوسروں کی مدد کرنا بتایا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا صارف کے پوچھے گئے سوال اگر بندے کو بہت منفی خیالات آرہے ہوں تو وہ کیا کرے؟ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بچنے کے لیے وہ نماز پڑھے، کسی کی مدد کرے یا گرمی میں کسی راہگیر کو پانی پلائے۔ یاسر حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments