ورلڈکپ 77

منفردکارنامہ،ورلڈکپ ٹرافی انڈر 19 کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

لندن(رپورٹنگ آن لائن)انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں آئی سی سی کی جانب سے وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔

نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پہلے میچ میں بھارت اور امریکا، دوسرے میچ میں میزبان زمبابوے اور سکاٹ لینڈ جبکہ تیسرے میچ میں تنزانیہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں