جیا بٹ

ملک میں نیا ٹیلنٹ عدم تحفظ کا شکار ہے،جیا بٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سٹیج پرفارمر جیا بٹ نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ رقص کی بنیادی تربیت حاصل کرنا ہر فنکارہ کے لئے ضروری ہے ملک میں نیا ٹیلنٹ عدم تحفظ کا شکار ہے کہا کہ نئی آنے والی اداکاراؤں کیلئے کوئی اکیڈمی بنیادی تعلیم فراہم کرنے والا ادارہ موجود نہیں لاتعداد نیا ٹیلنٹ نوسر باز اور نام نہاد پروڈیوسروں کے ہتھے چڑھ جاتا ہے۔جس کیلئے حکومت کو قانون سازی کرنی چاہیے اور ایسے نوسر بازوں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے۔