قومی کرکٹ ٹیم

محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

ووسٹر (رپورٹنگ آن لائن)محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد رضوان، شاداب خان اور محمد حسنین نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا، درروز قبل ووسٹر پہنچنے والے تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے ہیں ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے باعث چھ کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت مل گئی۔