مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن نے وورسٹر شائر میں اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے بھی سیریز سے قبل تیاریوں کے لیے اسکواڈ کو جوائن کرلیا،کلف ڈیکن اور ظفر گوہر کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لے لیے گئے،ای سی بی کی ہدایات کے مطابق کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج کے بعد ہی قومی کرکٹرز کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔
Load/Hide Comments