اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ قدرت کی جانب سے جو بھی ہوتا ہے بہتر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اللہ پاک سے بہترین قادر کوئی نہیں اس لیے اس ذات پر کامل یقین رکھیں کیونکہ جو ہوتا ہے بہتر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کبھی بھی آپ سے کوئی چیز چھن جائے یا نہ ملے تو اس کا افسوس نہ کریں اور اس بات پر یقین رکھیں کہ آپ کے لیے اس بہتر چیز موجود ہے۔
Load/Hide Comments