فواد چوہدری 162

فواد چوہدری کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دنیا بھر میں عید منانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ عالم اسلام کو بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔وزیراطلاعات نے کہا کہ خدا ہمارے تہواروں کو سلامت رکھے اور برکت اور خوشی کا باعث اور امن کا ضامن بنائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں