…
ووسٹر(رپورٹنگ آن لائن ) انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں موجود ون ڈے ٹی ٹونٹی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے ،کہ ٹریننگ میں بیٹنگ اور بالنگ پریکٹس اچھی رہی، سب کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منفی آیا ہے.
اور سب فٹ ہیں،دورے میں محمد رضوان پہلی چوائس ہوں گے،
تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے،
ویسٹ انڈیز انگلینڈ سیریز سے فائدہ ہوگا انہیں کھیلتا دیکھ کر نئی پلئینگ کنڈیشنز کا اندازہ ہو گا،
انگلینڈ میں دو سیریز برابر کیں،ہم اعتماد کے ساتھ یہاں آئے ہیں ، امید ہے کہ ٹیم اچھا کھیلے گی،