تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح سے انخلا کے لیے دوہرا منصوبہ بنائے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حکم جنوبی غزہ سے حماس کے مکمل خاتمے لیے مزید کارروائیاں کرنے کی غرض سے دیا گیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ رفح سے انخلا کے لیے دوہرا منصوبہ بنائے۔